RANA MASHHOOD AHMAD KHAN

ہمارا سب قیمتی اثاثہ پاکستان  کے عوام ہيں جن کی خدمت ہماری پہلی ترجیح ہے

عوام کے ووٹ کے تقدس کی بحالی اور پارلیمان کی بالادستی ہمارا نظريہ ہے

تيز تر اور مستحکم معاشی ترقی ہمارا نصب العين ہے

ملک سے اندھیروں کا حاتمہ ہماری کامیابی ہے

انصاف، صحت، تعلیم اور روزگار کی ارزاں و بلاتفریق فراہمی ہمارا مقصد ہے

ہر شہری کے ليے فوری اور سستا انصاف ہمارا مشن ہے

ملک کا ناقابل تسخیر دفاع اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے